QR CodeQR Code

کویت نے ایران میں 6 سال بعد اپنے سفیر کا تقرر کردیا

15 Aug 2022 23:46

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی سفیر بدر عبداللہ المنیخ نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کو سفارتی اسناد پیش کیں۔


اسلام ٹائمز۔ کویت نے ایران میں 6 سال کے بعد اپنے پہلے سفیر کا تقرر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی سفیر بدر عبداللہ المنیخ نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کو سفارتی اسناد پیش کیں، دوسری جانب کویت میں ایرانی سفیر پہلے سے ہی موجود ہے۔ خیال رہے کہ 2016ء میں کویت نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1009348

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1009348/کویت-نے-ایران-میں-6-سال-بعد-اپنے-سفیر-کا-تقرر-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org