0
Monday 15 Aug 2022 23:46

کویت نے ایران میں 6 سال بعد اپنے سفیر کا تقرر کردیا

کویت نے ایران میں 6 سال بعد اپنے سفیر کا تقرر کردیا
اسلام ٹائمز۔ کویت نے ایران میں 6 سال کے بعد اپنے پہلے سفیر کا تقرر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی سفیر بدر عبداللہ المنیخ نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کو سفارتی اسناد پیش کیں، دوسری جانب کویت میں ایرانی سفیر پہلے سے ہی موجود ہے۔ خیال رہے کہ 2016ء میں کویت نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1009348
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش