QR CodeQR Code

اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان فرحان احمد کا ڈیرہ پٹوار خانہ کا دورہ

16 Aug 2022 00:20

اس موقع پر انہوں نے ریونیو ریکارڈ کا جائزہ لیا اور متعلقہ پٹواری کو موقع پر ہدایات جاری کیں کہ وہ عوام کو بروقت ریونیو خدمات فراہم کریں اور اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے سر انجام دیں۔


اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نصراللّٰہ خان کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان فرحان احمد نے ڈیرہ پٹوار خانہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ریونیو ریکارڈ کا جائزہ لیا اور متعلقہ پٹواری کو موقع پر ہدایات جاری کیں کہ وہ عوام کو بروقت ریونیو خدمات فراہم کریں اور اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے سر انجام دیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس حوالے سے عوام کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہیئے۔


خبر کا کوڈ: 1009357

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1009357/اسسٹنٹ-کمشنر-ڈی-ا-ئی-خان-فرحان-احمد-کا-ڈیرہ-پٹوار-خانہ-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org