QR CodeQR Code

کوئٹہ، بلوچستان بار کونسل کا عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

17 Aug 2022 12:02

ایڈوکیٹ صدام حسین کے قتل کیخلاف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔ انکا مطالبہ ہے کہ قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان بار کونسل نے ایک وکیل کے قتل کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ بلوچستان بار کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ روز قتل ہونے والے ایڈوکیٹ صدام حسین کے قتل میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے اس قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشتگرد وکلاء کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ جس کی روک تھام کیلئے حکومت کو اقدامات اٹھانے چاہئیے۔


خبر کا کوڈ: 1009606

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1009606/کوئٹہ-بلوچستان-بار-کونسل-کا-عدالتی-کارروائیوں-بائیکاٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org