0
Wednesday 17 Aug 2022 12:02

کوئٹہ، بلوچستان بار کونسل کا عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

کوئٹہ، بلوچستان بار کونسل کا عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان بار کونسل نے ایک وکیل کے قتل کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ بلوچستان بار کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ روز قتل ہونے والے ایڈوکیٹ صدام حسین کے قتل میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے اس قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشتگرد وکلاء کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ جس کی روک تھام کیلئے حکومت کو اقدامات اٹھانے چاہئیے۔
خبر کا کوڈ : 1009606
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش