0
Wednesday 17 Aug 2022 17:36

پنجاب حکومت نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا

پنجاب حکومت نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا
اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کی طرف سے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ گجرات ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر ضلع گجرات بنایا گیا ہے اور دیگر 2 اضلاع میں منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد شامل ہیں۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا آبائی علاقہ گجرات ہے اور وہ پی پی 30 گجرات 3 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1009663
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش