0
Thursday 18 Aug 2022 22:22

سیلابی صورتحال میں قوم پرست جماعتوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا، مبین خلجی

سیلابی صورتحال میں قوم پرست جماعتوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا، مبین خلجی
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رکن مبین خان خلجی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجودہ بارشوں اور سیلاب میں قوم پرست جماعتوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو جماعت بجلی کے لوڈشیڈنگ کا رونا رو رہی ہے، وزیر بھی ان کی اپنی جماعت کا ہے۔ جب ہمارے چیئرمین عمران خان کے بارے میں غلط الفاظ استمال ہونگے، تو ہم بھی قوم پرست جماعتوں کے خلاف سخت الفاظ استمال کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1009854
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش