0
Friday 19 Aug 2022 07:58

یو این سیکریٹری جنرل، ترک اور یوکرینی صدور کی ملاقات

یو این سیکریٹری جنرل، ترک اور یوکرینی صدور کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ یوکرین میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، ترک اور یوکرینی صدور کے درمیان سہ فریقی ملاقات ہوئی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انتونیو گوتریس اور صدر زیلنسکی سے یوکرین تنازع ختم کرنے، قیدیوں کے تبادلے اور اناج برآمدگی معاہدے سے پیدا مثبت صورتحال کو آگے بڑھانے پر بات ہوئی۔ قبل ازیں ترک صدر رجب طیب اردوان کے یوکرین پہنچنے پر صدر زیلنسکی نے ان کا استقبال کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 1009906
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش