0
Friday 19 Aug 2022 15:09

کوئٹہ، آئی جی ایف سی نارتھ کا تبادلہ، جنرل چوہدری امیر اجمل نئے آئی جی تعینات

کوئٹہ، آئی جی ایف سی نارتھ کا تبادلہ، جنرل چوہدری امیر اجمل نئے آئی جی تعینات
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل یوسف مجوکہ کا تبادلہ کرکے میجر جنرل چوہدری امیر اجمل نئے آئی جی ایف سی نورتھ تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق میجر جنرل چوہدری امیر اجمل نے ایف سی بلوچستان نارتھ کے آئی جی کا کمان سنبھال لیا ہے۔ میجر جنرل یوسف مجوکہ نے جنوری 2021 میں ایف سی بلوچستان نارتھ کے آئی جی کا عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ اٹھارہ مہینوں تک ایف سی بلوچستان نارتھ کی سربراہی کرتے رہے۔
خبر کا کوڈ : 1009961
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش