0
Tuesday 20 Sep 2022 22:38

گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر طرز کا سٹیٹس دیا جائے، ڈاکٹر خالد محمود

گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر طرز کا سٹیٹس دیا جائے، ڈاکٹر خالد محمود
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر طرز کا سٹیٹس دیا جائے۔ گلگت میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جی بی کو آزاد کشمیر طرز کا اسٹیٹس دیا جائے، دونوں خطوں کا صدر ایک ہو، وزیر اعظم دو ہوں، سپریم کورٹ ایک ہو، صدر ایک بار گلگت بلتستان سے ایک بار آزاد کشمیر سے ہو، مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دو نوجوانوں کو یہاں رکھنا مشکل ہو تو آزاد کشمیر بھیج دیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 1015351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش