0
Wednesday 21 Sep 2022 12:54

پاراچنار، ٹائیفائڈ ویکسینیشن کی خصوصی مہم کے حوالے سے اجلاس

پاراچنار، ٹائیفائڈ ویکسینیشن کی خصوصی مہم کے حوالے سے اجلاس
اسلام ٹائمز۔ ڈی ایچ او آفس پاراچنار میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حامد علی کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ صحت کے عہدیداروں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ڈاکٹر حامد علی نے 3 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک جاری رہنے والی ٹائیفائڈ ویکسینیشن کی خصوصی مہم کے حوالے سے تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اس نادر موقع سے فائدہ اٹھا کر اپنے بچوں کو ٹائفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں اربن ایریاز ٹارگٹ ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں دور دراز علاقوں میں ویکسینیشن مہم چلائے جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 1015457
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش