QR CodeQR Code

جعفرآباد، منہاج ویلفیئر کیجانب سے سیلاب متاثرین میں فلڈ ریلیف پیک تقسیم

22 Sep 2022 20:34

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں راشن کے پیکٹس تقسیم کئے۔ جن میں خشک راشن، منرل واٹر اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل تھیں۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے فلاحی ادارے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں فلڈ ریلیف پیک تقسیم کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں راشن کے پیکٹس تقسیم کئے۔ جن میں خشک راشن، منرل واٹر اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل تھیں۔ ذرائع کے مطابق 500 سے زائد خاندانوں کو راشن اور بنیادی ضرورت کا سامان فراہم کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1015669

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1015669/جعفرآباد-منہاج-ویلفیئر-کیجانب-سے-سیلاب-متاثرین-میں-فلڈ-ریلیف-پیک-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org