QR CodeQR Code

ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

25 Sep 2022 13:40

اجلاس کل چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوگا۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف لاہور میں ہو گا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر سے چاند نظر آنے کی شہادت لی جائیگی۔


اسلام ٹائمز۔ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کل چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوگا۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف لاہور میں ہو گا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر سے چاند نظر آنے کی شہادت لی جائیگی۔ ممبران کمیٹی سمیت محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ اس حوالے سے تمام ممبران کو دعوتی مسیج بھیج دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1016073

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1016073/ربیع-الاو-ل-کا-چاند-دیکھنے-کیلئے-رویت-ہلال-کمیٹی-اجلاس-طلب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org