0
Sunday 25 Sep 2022 13:40

ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
اسلام ٹائمز۔ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کل چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوگا۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف لاہور میں ہو گا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر سے چاند نظر آنے کی شہادت لی جائیگی۔ ممبران کمیٹی سمیت محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ اس حوالے سے تمام ممبران کو دعوتی مسیج بھیج دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1016073
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش