0
Monday 26 Sep 2022 01:14

ڈیرہ اسماعیل خان، ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان، ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بھکر روڈ نزد دھپاں والہ بند ٹرالر نے بھکر کے رہائشی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر نے جاں بحق ہونے والے شخص کے جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
خبر کا کوڈ : 1016147
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش