QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان، ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

26 Sep 2022 01:14

بھکر کا رہائشی موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر نے جاں بحق ہونے والے شخص کے جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بھکر روڈ نزد دھپاں والہ بند ٹرالر نے بھکر کے رہائشی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر نے جاں بحق ہونے والے شخص کے جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 1016147

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1016147/ڈیرہ-اسماعیل-خان-ٹرالر-کی-ٹکر-سے-موٹر-سائیکل-سوار-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org