0
Tuesday 27 Sep 2022 19:52

پاراچنار، مرکزی جامع مسجد کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

پاراچنار، مرکزی جامع مسجد کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں مرکزی جامع مسجد کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، تفصیلات کے مطابق مرکزی جامع مسجد کے تعمیراتی کام باقاعدہ آغاز علمائے کرام کی موجودگی میں دعا کے ساتھ کیا گیا، اس موقع پر سیکرٹری انجمن حسینیہ بمعہ اراکین، علمائے کرام، سماجی شخصیات اور پاسدار و فیڈریشن کے صدور بمعہ اراکین موجود تھے۔ مسجد پر باقاعدہ کام  آج سے شروع ہو چکا ہے جس کی تعمیرات کے لیے عوام سے بھی مالی امداد کی اپیل کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1016438
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش