QR CodeQR Code

پاراچنار، مرکزی جامع مسجد کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

27 Sep 2022 19:52

آغاز علمائے کرام کی موجودگی میں دعا کے ساتھ کیا گیا، اس موقع پر سیکرٹری انجمن حسینیہ بمعہ اراکین، علمائے کرام، سماجی شخصیات اور پاسدار و فیڈریشن کے صدور بمعہ اراکین موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں مرکزی جامع مسجد کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، تفصیلات کے مطابق مرکزی جامع مسجد کے تعمیراتی کام باقاعدہ آغاز علمائے کرام کی موجودگی میں دعا کے ساتھ کیا گیا، اس موقع پر سیکرٹری انجمن حسینیہ بمعہ اراکین، علمائے کرام، سماجی شخصیات اور پاسدار و فیڈریشن کے صدور بمعہ اراکین موجود تھے۔ مسجد پر باقاعدہ کام  آج سے شروع ہو چکا ہے جس کی تعمیرات کے لیے عوام سے بھی مالی امداد کی اپیل کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1016438

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1016438/پاراچنار-مرکزی-جامع-مسجد-کے-تعمیراتی-کام-کا-باقاعدہ-ا-غاز-ہوگیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org