0
Tuesday 27 Sep 2022 21:37

پشاور میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا انتخابی جلسہ

پشاور میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا انتخابی جلسہ
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں این اے 31 پشاور کے حلقہ میں عوامی نیشنل پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کا انتخابی جلسہ منعقد ہوا، آسیہ گیٹ چوک پر ہونے والے جلسہ سے عوامی نیشنل پارٹی اور پی ڈی ایم کے نامزد امیدوار حاجی غلام احمد بلور، مرکزی سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی میاں افتخار حسین، اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان، سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، خان زمان کاکڑ، ثاقب اللہ خان چمکنی، شاہی خان شیرانی، ثمرہارون بلور کے ساتھ ساتھ جے یو آئی، نون لیگ، پاکستان پیپلزپارٹی، قومی وطن پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ذمہ داران نے بھی شرکت اور خطابات کیے۔
خبر کا کوڈ : 1016452
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش