0
Thursday 29 Sep 2022 02:01

ڈیرہ اسماعیل خان، گھریلو تنازعہ پر خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان، گھریلو تنازعہ پر خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ گرین ٹاؤن میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1016670
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش