QR CodeQR Code

ٹانک کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سروے جاری

29 Sep 2022 02:15

اسسٹنٹ کمشنر ٹانک کے ہمراہ DCMAs، سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ، ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ، ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ، ویلیج کونسل سیکرٹری اور لائیوسٹاک کے نمائندے بھی ہمراہ موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ٹانک امین اللہ کی سربراہی میں کلیم اسسمنٹ کمیٹی نے ٹانک سٹی کے سیلاب سے متاثرہ گھروں کا دورہ بھی کیا اور متاثرہ گھروں کا جدید ایپ کے ذریعے ریکارڈ مرتب کیا جائیگا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ DCMAs، سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ، ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ، ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ، ویلیج کونسل سیکرٹری اور لائیوسٹاک کے نمائندے بھی ہمراہ موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 1016673

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1016673/ٹانک-کے-سیلاب-سے-متاثرہ-علاقوں-کا-سروے-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org