0
Thursday 29 Sep 2022 02:15

ٹانک کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سروے جاری

ٹانک کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سروے جاری
اسلام ٹائمز۔ صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ٹانک امین اللہ کی سربراہی میں کلیم اسسمنٹ کمیٹی نے ٹانک سٹی کے سیلاب سے متاثرہ گھروں کا دورہ بھی کیا اور متاثرہ گھروں کا جدید ایپ کے ذریعے ریکارڈ مرتب کیا جائیگا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ DCMAs، سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ، ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ، ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ، ویلیج کونسل سیکرٹری اور لائیوسٹاک کے نمائندے بھی ہمراہ موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1016673
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش