QR CodeQR Code

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام اسرائیل مردہ باد ریلی جمعہ کو نکالی جائے گی

29 Sep 2022 05:29

ملتان سے جاری بیان کے مطابق آئی ایس او ملتان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنے دیں گے اور جو طاقتیں اسرائیل کے لیے نرم گوشہ رکھتی ہیں ان کے خلاف مزاحمت کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیراہتمام پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کے خلاف جمعہ کو ملتان پریس کلب سے نواں شہر چوک تک اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ریلی حالیہ پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کے خلاف نکالی جائے گی۔ ملتان سے جاری بیان کے مطابق آئی ایس او ملتان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنے دیں گے اور جو طاقتیں اسرائیل کے لیے نرم گوشہ رکھتی ہیں ان کے خلاف مزاحمت کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 1016689

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1016689/ملتان-آئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-اسرائیل-مردہ-باد-ریلی-جمعہ-کو-نکالی-جائے-گی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org