QR CodeQR Code

ملا اختر جانی خیل افغانستان میں حملے میں مارا گیا، ذرائع

29 Sep 2022 20:09

ذرائع کے مطابق ملا اختر جانی خیل بنوں اور میر علی میں سرگرم تھا، ملا اختر جانی خیل کو اسکے مخالف گروپ نے راستے سے ہٹایا۔


اسلام ٹائمز۔ ملا اختر جانی خیل افغانستان میں حملے کے دوران مارا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملا اختر جانی خیل افغانستان میں جاری اندرونی گروہی لڑائی کا نشانہ بنا۔ ذرائع کے مطابق ملا اختر جانی خیل بنوں اور میر علی میں سرگرم تھا، ملا اختر جانی خیل کو اس کے مخالف گروپ نے راستے سے ہٹایا۔


خبر کا کوڈ: 1016799

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1016799/ملا-اختر-جانی-خیل-افغانستان-میں-حملے-مارا-گیا-ذرائع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org