QR CodeQR Code

ایف بی آر کی کراچی سے ٹیکس وصولی اور بڑھ گئی

30 Sep 2022 23:53

ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر ٹیکس وصولی میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پچھلے سال اسی مدت میں کراچی سے 371 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق اس سال کراچی سے 456 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں نے ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا۔ کراچی سے ٹیکس وصولی بڑھ گئی۔ ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر ٹیکس وصولی میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پچھلے سال اسی مدت میں کراچی سے 371 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق اس سال کراچی سے 456 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1017004

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1017004/ایف-بی-آر-کی-کراچی-سے-ٹیکس-وصولی-اور-بڑھ-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org