0
Friday 30 Sep 2022 23:53

ایف بی آر کی کراچی سے ٹیکس وصولی اور بڑھ گئی

ایف بی آر کی کراچی سے ٹیکس وصولی اور بڑھ گئی
اسلام ٹائمز۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں نے ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا۔ کراچی سے ٹیکس وصولی بڑھ گئی۔ ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر ٹیکس وصولی میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پچھلے سال اسی مدت میں کراچی سے 371 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق اس سال کراچی سے 456 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1017004
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش