QR CodeQR Code

عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی، شرجیل میمن

2 Oct 2022 16:39

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل میمن نے سوال لکھا ہے کہ کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کے لئے بھی موجود ہوگی؟ عمران خان اپنی تقریروں میں کہتے ہیں کہ وہ گرفتاری سے نہیں ڈرتے، مگر وہ پنجاب اور خیبر پختونخوا پولیس کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل میمن نے سوال لکھا ہے کہ کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کے لئے بھی موجود ہوگی؟ انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ عمران خان اپنی تقریروں میں کہتے ہیں کہ وہ گرفتاری سے نہیں ڈرتے، مگر وہ پنجاب اور خیبر پختونخوا پولیس کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1017257

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1017257/عمران-نیازی-کو-عدالتوں-سے-اتوار-کے-روز-بھی-ضمانت-مل-گئی-شرجیل-میمن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org