0
Monday 3 Oct 2022 16:40

ذاکر اہل بیتؑ نوید عاشق کی شہادت کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت آج احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

ذاکر اہل بیتؑ نوید عاشق کی شہادت کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت آج احتجاجی ریلی نکالی جائے گی
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیراہتمام معروف ذاکر اہلیبیت نوید عاشق حسین بی اے کی شہادت اور افغانستان میں معصوم شیعہ طلبہ کی نسل کشی کے خلاف آج احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ایم ڈبلیو ایم کراچی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امام بارگاہ خراسان سے نمائش چورنگی تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے علماء کرام و دیگر رہنما خطاب کریں۔ اعلامیہ میں عوام سے بھرپور تعداد میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1017400
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش