QR CodeQR Code

ذاکر اہل بیتؑ نوید عاشق کی شہادت کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت آج احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

3 Oct 2022 16:40

ایم ڈبلیو ایم کراچی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امام بارگاہ خراسان سے نمائش چورنگی تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے علماء کرام و دیگر رہنما خطاب کریں۔ اعلامیہ میں عوام سے بھرپور تعداد میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیراہتمام معروف ذاکر اہلیبیت نوید عاشق حسین بی اے کی شہادت اور افغانستان میں معصوم شیعہ طلبہ کی نسل کشی کے خلاف آج احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ایم ڈبلیو ایم کراچی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امام بارگاہ خراسان سے نمائش چورنگی تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے علماء کرام و دیگر رہنما خطاب کریں۔ اعلامیہ میں عوام سے بھرپور تعداد میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1017400

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1017400/ذاکر-اہل-بیت-نوید-عاشق-کی-شہادت-کیخلاف-ایم-ڈبلیو-کراچی-کے-تحت-آج-احتجاجی-ریلی-نکالی-جائے-گی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org