0
Monday 3 Oct 2022 22:41

ایم ڈبلیو ایم کی کردار سازی ورکشاپ برائے صوبائی مسئولین 4 نومبر سے منعقد ہوگی، علامہ احمد اقبال رضوی

ایم ڈبلیو ایم کی کردار سازی ورکشاپ برائے صوبائی مسئولین 4 نومبر سے منعقد ہوگی، علامہ احمد اقبال رضوی
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام مرکزی کردار سازی ورکشاپ نومبر کے پہلے ہفتہ میں اسلام آباد میں منعقد ہوگی، جس میں ملک بھر سے صوبائی کابینہ کے اراکین شریک ہونگے۔ مرکزی رہنما اور سینئر اساتید مختلف علمی، فکری اور ثقافتی موضوعات پر لیکچر دینگے۔ ایم ڈبلیو ایم کے وائس چئیرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام مرکزی کردار سازی ورکشاپ برائے صوبائی مسئولین ان شاء اللہ 4،5،6  نومبر کو جامعہ امام صادقؑ اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1017453
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش