0
Thursday 6 Oct 2022 06:40

گلگت میں خواتین کے لیے مفت بس سروس کا آغاز ہو گیا

گلگت میں خواتین کے لیے مفت بس سروس کا آغاز ہو گیا
اسلام ٹائمز۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ گلگت میں خواتین کیلئے فری بس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی اس فری بس سروس میں شہر کی خواتین مفت سفر کر سکیں گی۔ پنک بس سروس تین مختلف روٹ پر شروع کی گئی ہے۔ ابتدائی طور پر تین بسوں کو گلگت جبکہ اگلے مرحلے میں سکردو میں دو پنک بسوں کی سروس شروع ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 1017796
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش