QR CodeQR Code

گلگت میں خواتین کے لیے مفت بس سروس کا آغاز ہو گیا

6 Oct 2022 06:40

ابتدائی طور پر تین بسوں کو گلگت جبکہ اگلے مرحلے میں سکردو میں دو پنک بسوں کی سروس شروع ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ گلگت میں خواتین کیلئے فری بس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی اس فری بس سروس میں شہر کی خواتین مفت سفر کر سکیں گی۔ پنک بس سروس تین مختلف روٹ پر شروع کی گئی ہے۔ ابتدائی طور پر تین بسوں کو گلگت جبکہ اگلے مرحلے میں سکردو میں دو پنک بسوں کی سروس شروع ہو گی۔


خبر کا کوڈ: 1017796

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1017796/گلگت-میں-خواتین-کے-لیے-مفت-بس-سروس-کا-آغاز-ہو-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org