0
Friday 18 Nov 2022 21:16

علامہ راجہ ناصر عباس کا سہیون شریف میں مسافر وین حادثہ پر اظہار افسوس

علامہ راجہ ناصر عباس کا سہیون شریف میں مسافر وین حادثہ پر اظہار افسوس
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سہون شریف مسافر وین حادثے میں 12 بچوں سمیت 20 افراد کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور غم جبکہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ سیلاب زدہ سڑکوں پر لگائے گئے کٹ ٹھیک نہ کرنا نااہلی کا واضح ثبوت ہے جو کہ المناک حادثات کا باعث بن رہے ہیں صوبائی حکومت حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرے۔
خبر کا کوڈ : 1025359
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش