0
Saturday 19 Nov 2022 12:34

آئی ایس او راولپنڈی کا ڈویژنل کنونشن 26، 27 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا

آئی ایس او راولپنڈی کا ڈویژنل کنونشن 26، 27 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشنز کے بعد ملک بھر میں ڈویژنز کی تنظیم نو کا سلسلہ جاری ہے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کا سالانہ کنونشن 26، 27 نومبر کو جامع امام صادقؑ جی نائن اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ کنونشن میں راولپنڈی کے اضلاع بشمول ایبٹ آباد، اٹک، چکوال اور جہلم سے یونٹس کے نمائندگان، ممبران، محبین اور سابقین شریک ہونگے۔ سالانہ کنونشن کے دو روزہ اجتماع میں اسکاوٹ سلامی، شب شہدا اور سابقین کی نشست ہوگی اور نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائیگا۔ 
خبر کا کوڈ : 1025484
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش