0
Sunday 20 Nov 2022 23:27

ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا دورہ مشہد مقدس، ذمہ داران سے ملاقات

ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا دورہ مشہد مقدس، ذمہ داران سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا دورہ مشہد مقدس، امام رضا علیہ السلام کے مرقد مطہر پر حاضری، چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کی دفتر مجلس وحدت مسلمین مشہد مقدس میں ذمہ داران سے ملاقات، ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کے مسئول حجتہ الاسلام و المسلمین آقائی عقیل حسین، حجتہ الاسلام ازاد حسین، حجۃ الاسلام عارف حسین تھہیم، حجۃ الاسلام الفت حسین جویا، حجۃ الاسلام مظاہر حسین منتظری، محمد رضا زاھدی، سید شاہد شیرازی، نیر عباس، سید علی کاظمی اور دیگر موجود تھے۔ ملاقات میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے موجودہ ملکی صورتحال سمیت تربیتی امور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اس وقت کئی قسم کے چیلنجز کا سامنا ہے، دشمن داخلی طور پر پاکستان میں انتشار کی فضاء پیدا کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1025811
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش