0
Monday 21 Nov 2022 22:49

مولانا سید روح اللہ کاظمی ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے صدر منتخب

مولانا سید روح اللہ کاظمی ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے صدر منتخب
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کی تنظیم نو کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں مولانا سید روح اللہ کاظمی کو آئندہ تین سال کیلئے ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کا صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ نومنتخب ضلعی صدر سے مرکزی معاون سیکرٹری امور تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ نے حلف لیا۔ واضح رہے کہ نومنتخب ضلعی صدر مولانا سید روح اللہ کاظمی مولانا سید اظہر حسین کاظمی مرحوم کے فرزند ارجمند ہیں، مولانا روح اللہ کاظمی کے والد مرحوم بھی ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے صدر رہے ہیں، ان کی علاقے میں تبلیغ دین کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1026034
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش