0
Tuesday 22 Nov 2022 00:57

تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونیوالے نقصان کا سروے مکمل

تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونیوالے نقصان کا سروے مکمل
اسلام ٹائمز۔ تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے نقصان کا سروے مکمل ہوگیا۔ اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی علاقہ یا کوئی گھر جو سروے سے رہ گیا ہو، ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر میں درخواست جمع کروا دیں تاکہ ان کو ریلیف دیا جاسکے۔ مورخہ 23 نومبر کے بعد کسی قسم کی کوئی درخواست کو زیر تجویز نہیں لایا جائے گا اور تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان کا سروے مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1026048
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش