0
Tuesday 22 Nov 2022 22:27

لاہور، عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

لاہور، عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ کرسچن ٹرنر نے عمران خان کی عیادت کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے کہا کہ برطانوی ہائی کمشنر کوئی اہم پیٖغام لائے تھے اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ برطانوی ہائی کمشنر پاکستان کے سیاسی بحران کو حل کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 1026237
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش