QR CodeQR Code

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان کی کابینہ کی تشکیل نو

23 Nov 2022 01:02

ضلعی صدر طاہر زمان استرانہ اور جنرل سیکرٹری شیخ اکمل نے نو منتخب تحصیل جنرل سیکرٹری فرخ گنڈاپور سمیت تمام کابینہ کو مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر سردار علی امین خان گنڈاپور کی مشاورت سے انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر طاہر زمان استرانہ اور جنرل سیکرٹری تحصیل ممبر شیخ اکمل نے انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈیرہ کی کابینہ کی تشکیل نو کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ فرخ گنڈاپور تحصیل جنرل سیکرٹری مقرر ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر ضلعی صدر طاہر زمان استرانہ اور جنرل سیکرٹری شیخ اکمل نے نو منتخب تحصیل جنرل سیکرٹری فرخ گنڈاپور سمیت تمام کابینہ کو مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 1026258

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1026258/انصاف-یوتھ-ونگ-تحصیل-ڈیرہ-اسماعیل-خان-کی-کابینہ-تشکیل-نو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org