QR CodeQR Code

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا

22 Nov 2022 23:26

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے 24 نومبر کو ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے 24 نومبر کو ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔ وزیراعظم نے 24 نومبر کے دن وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر رکھا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1026263

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1026263/وزیراعظم-شہباز-شریف-نے-ترکیہ-کا-دورہ-ملتوی-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org