0
Wednesday 23 Nov 2022 12:18

6 ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہوگی

6 ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہوگی
اسلام ٹائمز۔ سیلاب کے باعث 6 ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہوگی۔ یوم دفاع کی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔ واضح رہےکہ 6 ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث ملتوی کی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 1026342
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش