0
Wednesday 23 Nov 2022 23:22

ٹانک میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس

ٹانک میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس
اسلام ٹائمز۔ ٹانک میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق صوباٸی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ٹانک تنویر احمد کی سربراہی میں پراٸس ریویو کمیٹی کی میٹنگ ہوٸی، جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹانک جمشید عالم خان، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ٹانک اور تاجر یونین کے نماٸندوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں ضلع ٹانک کے لئے مختلف اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں مقرر کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 1026470
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش