QR CodeQR Code

ٹانک میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس

23 Nov 2022 23:22

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ٹانک تنویر احمد کی سربراہی میں پراٸس ریویو کمیٹی کی میٹنگ ہوٸی، جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹانک جمشید عالم خان، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ٹانک اور تاجر یونین کے نماٸندوں نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ ٹانک میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق صوباٸی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ٹانک تنویر احمد کی سربراہی میں پراٸس ریویو کمیٹی کی میٹنگ ہوٸی، جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹانک جمشید عالم خان، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ٹانک اور تاجر یونین کے نماٸندوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں ضلع ٹانک کے لئے مختلف اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں مقرر کی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 1026470

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1026470/ٹانک-میں-اشیائے-خورد-نوش-کی-قیمتوں-کے-تعین-حوالے-سے-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org