QR CodeQR Code

جواد مصطفیٰ سرگانہ ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نامزد

24 Nov 2022 21:56

جواد مصطفیٰ سرگانہ اس سے پہلے قومیات میں فعال رہے ہیں، وہ آئی ایس او ملتان کے سابق ڈویژنل نائب صدر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صدر مولانا اقتدار حسین نقوی نے اپنی صوبائی کابینہ میں مزید توسیع کرتے ہوئے جواد مصطفیٰ سرگانہ کو صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری نامزد کردیا، جواد مصطفیٰ سرگانہ اس سے پہلے قومیات میں فعال رہے ہیں، وہ آئی ایس او ملتان کے سابق ڈویژنل نائب صدر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1026523

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1026523/جواد-مصطفی-سرگانہ-ایم-ڈبلیو-جنوبی-پنجاب-کے-ڈپٹی-جنرل-سیکریٹری-نامزد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org