0
Thursday 24 Nov 2022 07:40

سندھ حکومت نے گنے کی امدادی قیمت مقرر کردی

سندھ حکومت نے گنے کی امدادی قیمت مقرر کردی
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 302 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیرِ زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے گنے کی قیمت پنجاب سے زیادہ مقرر کی ہے، صوبے کے مختلف اضلاع میں شوگر مِلیں چل رہی ہیں۔ واضح رہے کہ صوبے میں سیلاب سے تباہ حال گنے کے کاشتکار حکومت کی جانب سے امدادی قیمت کا اعلان نہ ہونے پر مشکلات کا شکار تھے۔
خبر کا کوڈ : 1026524
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش