0
Thursday 24 Nov 2022 22:00

ملتان، علامہ وسیم معصومی کا قادرپور راں یونٹ کا دورہ، کارکنان سے ملاقات

ملتان، علامہ وسیم معصومی کا قادرپور راں یونٹ کا دورہ، کارکنان سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کے صدر علامہ وسیم عباس معصومی نے وفد کے ہمراہ قادر پور راں یونٹ کا دورہ کیا، علامہ وسیم عباس معصومی نے کارکنان سے ملاقات کی اور مختصر خطاب بھی کیا۔ علامہ وسیم عباس معصومی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں مستضعفین کے حقوق کی آواز بلند کرتی رہے گی، اگر ہماری خارجہ پالیسی واشنگٹن اور ریاض کی بجائے اسلام آباد میں بنتی تو پاکستان اغیار کی آماجگاہ نہ ہوتا، بدقسمتی سے اس ملک میں غیر ملکی طاقتیں طالع آزما ہیں، ہم اس ملک کو غیر ملکی کالونی نہیں بننے دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1026525
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش