0
Thursday 24 Nov 2022 10:42

عمران خان اب امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، لیزا کرٹس

عمران خان اب امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، لیزا کرٹس
اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا پر الزام لگایا مگر اب وہ امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے لیزا کرٹس نے کہا کہ عمران خان کے حکومت میں آنے یا نہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر اثر نہیں ہو گا۔ سابق امریکی صدر کی مشیر کا کہنا تھا کہ ہائبرڈ جمہوریت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں کیونکہ یہ فطری طور پر حکومت کی غیر مستحکم شکل ہے۔
خبر کا کوڈ : 1026536
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش