0
Thursday 24 Nov 2022 16:46

عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کرینگے، چوہدری شجاعت

عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کرینگے، چوہدری شجاعت
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نئےآرمی چیف کی تعیناتی کے سلسلے میں عمران خان اور صدر علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاف لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں نگے۔ واضح رہے کہ صدر عارف علوی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت کرنے لاہور میں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1026592
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش