0
Thursday 24 Nov 2022 22:42

ایم ڈبلیو ایم کا قافلہ بھی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے گلگت روانہ ہو گیا

ایم ڈبلیو ایم کا قافلہ بھی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے گلگت روانہ ہو گیا
اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم بلتستان کا قافلہ بھی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سکردو سے گلگت روانہ ہو گیا۔ جمعہ کی رات گئے سکردو سے قافلہ گلگت کی طرف چل پڑا ہے جس میں درجن سے زائد گاڑیاں شامل ہیں۔ عمران خان کے لانگ مارچ کی ایم ڈبلیو ایم نے بھی حمایت کی ہوئی ہے اور گلگت بلتستان سمیت وفاق میں ایم ڈبلیو ایم تحریک انصاف کی اتحادی ہے۔ ایم ڈبلیو ایم جی بی حکومت کا حصہ بھی ہے۔ چند روز قبل وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے سکردو میں ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی قائدین سے بھی اہم ملاقات کی تھی اور لانگ مارچ کی تیاریوں پر مشاورت کی تھی۔
خبر کا کوڈ : 1026659
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش