QR CodeQR Code

خان صاحب اسمبلی توڑنا چاہتے ہیں تو توڑ دیں، الیکشن وقت پر ہونگے، وزیراعلیٰ سندھ

28 Nov 2022 22:25

سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں حالات تسلی بخش ہیں، امن و امان کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفے دینے سے کوئی آئینی بحران پیدا نہیں ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا ہے صوبے میں اس وقت کوئی نوگو ایریا نہیں، یہ نہیں کہتا کہ حالات تسلی بخش ہیں لیکن امن و امان کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ نہیں کہتا کہ صوبے میں حالات تسلی بخش ہیں، امن و امان کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ اسمبلیوں سے استعفے دینے سے کوئی آئینی بحران پیدا نہیں ہوگا، اگر خان صاحب اسمبلی توڑنا چاہتے ہیں تو توڑ دیں، الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 1027373

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027373/خان-صاحب-اسمبلی-توڑنا-چاہتے-ہیں-توڑ-دیں-الیکشن-وقت-پر-ہونگے-وزیراعلی-سندھ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org